ملکی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف عاصم منیر
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات اور گفتگو کی۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز 2016 میں ہوا، جس کا مقصد بلوچستان کی مختلف سماجی، سیاسی، تعلیمی اور میڈیا نمائندہ شخصیات کو ایک پلیٹ […]
ملکی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف عاصم منیر Read More »
