روزہ توڑنے پر نوجوانوں کی گرفتاری، باغ پولیس کو کارروائی الٹی پڑ گئی
اسلام آباد/باغ:آزادکشمیر کے ضلع باغ میں پولیس کو روزہ توڑنے پر6 نوجوانوں کی گرفتاری الٹی پڑ گئی۔ دل کا مریض نوجوان حالت بگڑنے پر ہسپتال پہنچ گیااور اسکی چیخ وپکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر پولیس کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آزادکشمیر:بگڑتی عالمی صورتحال، سکیورٹی ہائی […]
روزہ توڑنے پر نوجوانوں کی گرفتاری، باغ پولیس کو کارروائی الٹی پڑ گئی Read More »
