ساس، بہو کے جھگڑے ،پارلیمانی کاکس کا اہم اجلاس، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف تجاویز پیش
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن و چیئرپرسن وومن پارلیمانی کاکس نثارہ عباسی کی زیر صدارت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خواتین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئر پرسن وویمن پارلیمانی کاکس/مشیر حکومت […]