بنگلہ دیشی وزیراعظم تقریب حلف برداری:شہباز شریف اور نریندر مودی سمیت سارک سربراہان کو دعوت
ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں ہونے والی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد نئی حکومت کی تشکیل اور حلف برداری کی تقریب کو علاقائی سطح پر ایک اہم سفارتی ایونٹ بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت جنوبی […]

