ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر کا حکومت کیخلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر نے مستقل نہ کرنے پر 20 جون سے احتجاج کا اعلان کردیا ۔ سینٹرل پریس کلب میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈھاک ملازمین کے رہنمائوں راجہ غلام جیلانی، سید کرامت سبزواری، سالک رشید عباسی اور دیگر نے کہا کہ آزادکشمیر بھر میں 2632 غیرجریدہ ملازمین 5 تا 25 سال […]

ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر کا حکومت کیخلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »