امیدوار کی جگہ کتے کی تصویر: چپراسی کی بھرتی کے امتحان میں انتظامیہ کی بڑی غفلت

ریاست بہار کے ضلع روہتاس میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چپراسی کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے ایڈمٹ کارڈ پر امیدوار کی جگہ کتے کی تصویر چھاپ دی گئی۔ اس مضحکہ خیز غلطی نے جہاں امیدوار کو شدید ذہنی پریشانی میں مبتلا کر دیا […]

امیدوار کی جگہ کتے کی تصویر: چپراسی کی بھرتی کے امتحان میں انتظامیہ کی بڑی غفلت Read More »