پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے نئے دور کا آغاز ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے این آئی ٹی لاہور کے ساتھ شراکت کرلی
لاہور:امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں اپنے باضابطہ سفر کا آغاز کردیا ہے۔ اس مقصد کے لیے یونیورسٹی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) لاہور کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت کے تحت پاکستانی طلبا کو عالمی سطح […]
