ایران برادر ملک، امن کی کوششیں خوش آئند،دراڑ ڈالنے کی دشمن کی سازشیں ناکام ہوچکی ، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک بھارت حالیہ تنازع میں ایران کی امن کوششوں کو سراہا اور خبردار کیا ہے کہ بعض’قوتیں‘ برادر ممالک کے درمیان دراڑیں پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے گزشتہ […]
