مِڈجرنی کی AI تصاویر پر ہالی وڈ کا وار ، ڈزنی و یونیورسل عدالت پہنچ گئے
ہالی وڈ کی مشہور فلمی کمپنیاں ڈزنی اور یونیورسل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پر مبنی امیج جنریٹر بنانے والی کمپنی مِڈجرنی (Midjourney) پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ یہ ٹول ان کے مشہور کرداروں کی نقالی کر رہا ہے۔ ڈزنی اور یونیورسل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ […]
مِڈجرنی کی AI تصاویر پر ہالی وڈ کا وار ، ڈزنی و یونیورسل عدالت پہنچ گئے Read More »
