تتا پانی: آزاد کشمیر کا گرمائی سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ
آزاد جموں و کشمیر کا مشہور گرمائی سیاحتی مقام تتا پانی جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت پر سدھنوتی، پونچھ اور کوٹلی کے سنگم پر واقع ہے ملک بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔ یہاں آنے والے سیاح حسین مناظر دیکھنے کے ساتھ ساتھ قدرتی گرم چشموں […]
