کوہستان :گھوڑے سمیت گلیشیئر میں دب جانیوالے لاپتہ نصیر الدین کی28 سال بعد لاش مل گئی

کوہستان (کشمیر ڈیجیٹل) 28 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص نصیر الدین کی لاش برفانی گلیشیئر سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق برفانی گلیشیئر سے 28 سال سے لاپتا شخص نصیرالدین کی لاش ملنے کی اطلاع ملی ، لاش حیرت انگیز طور پر محفوظ ہے، کپڑے بھی نہیں پھٹے، لاپتا شخص کے اہل خانہ کا […]

کوہستان :گھوڑے سمیت گلیشیئر میں دب جانیوالے لاپتہ نصیر الدین کی28 سال بعد لاش مل گئی Read More »