بیرون ممالک سٹوڈنٹس ویزہ پر جانے کے خواہشمند نوجوان ہنر ضرور سیکھیں،محسن طلال

مظفر آباد:کشمیری نژاد برطانوی شہری محسن طلال نے کہا ہے کہ محنت میں عظمت ہے،20 سال قبل برطانیہ گیا ،ہر کام کیا ،محنت نہیں چھوڑی اور کوشش جاری رکھی۔ اپنی ریاست اور مظفرآباد کی عوام کیلئے جو کر سکتے تھے کیا اور کرتے رہیں گے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویومیں کہا کہ ہم یہاں […]

بیرون ممالک سٹوڈنٹس ویزہ پر جانے کے خواہشمند نوجوان ہنر ضرور سیکھیں،محسن طلال Read More »