وادی نیلم: طالبات کے لیے سفری سہولت کا شاندار اقدام، گرلز ڈگری کالج کیل کے لیے بس سروس شروع
وادی نیلم کے بالائی علاقے کیل میں طالبات کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گرلز ڈگری کالج کی طالبات کو سفری مشکلات سے بچانے کے لیے جدید ماڈل بس فراہم کر دی ہیں. تفصیلات کے مطابق یہ بس کیل اور اس کے گردونواح کے علاقوں سے طالبات کو کالج تک پہنچائے گی جس سے ان […]
