چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی جبکہ اضافی سکیورٹی اہلکاروں کومعمول کی پولیسنگ […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں Read More »