میرپور میں 10 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں گھس آیا، مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

(کشمیر ڈیجیٹل): چوکی سماہنی کے نواحی گاؤں مالنی میں 10 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں داخل ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق اژدھا کئی مرغیاں نگل چکا تھا جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ یہ بچوں اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔گاؤں کے باسیوں نے صورتِ […]

میرپور میں 10 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں گھس آیا، مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا Read More »