اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں
جرمنی (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل نے عالمی توجہ کا مرکز بننے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا“ پر حملہ کرکے امداد لے جانے والی 39 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ ایک کشتی اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں ہے جب کہ اسرائیلی بحریہ نے حملے کے دوران تحویل میں لیے گئے کارکنان کو یورپ منتقل کرنے […]
