کیخلاف کارروائی

آزادکشمیر کابینہ اجلاس،سابق وزیر عاصم شریف بٹ کیخلاف کارروائی کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کابینہ نے ایجنڈا آئیٹم “ منسوخی باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ بحق محمد عاصم شریف بٹ ولد محمد شریف بٹ ساکنہ محلہ اندرون حرم گیٹ محلہ تلاں والی ملتان” کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی ۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کابینہ اراکین، چیف […]

آزادکشمیر کابینہ اجلاس،سابق وزیر عاصم شریف بٹ کیخلاف کارروائی کی منظوری Read More »

ٍڈپٹی کمشنر کوٹلی کا قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، بڑا انتباہ جاری

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں سرکاری اراضیات پر قابض عناصر کے خلاف کارروائی اور دیگر انتظامی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کوٹلی، اسسٹنٹ کمشنر صاحبان، تحصیلدار صاحبان، صدر قانونگوکوٹلی اور

ٍڈپٹی کمشنر کوٹلی کا قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، بڑا انتباہ جاری Read More »

Scroll to Top