رواں سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پارٹنر سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی ،نئے اوقات کار کا شیڈول جاری […]
رواں سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »
