حویلی، پہلا فیض احمد فیضی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع، کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت
حویلی(کشمیر ڈیجیٹل+سید سعد بخاری) فارورڈ کہوٹہ میں پہلا فیض احمد فیضی فاروقی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا۔ ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے پہلا فیض احمد فیضی فاروقی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔اس ٹورنا منٹ کا آغاز […]
حویلی، پہلا فیض احمد فیضی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع، کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت Read More »
