یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3سال کیلئے ہزاروں نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت ترجمان نے بتایا […]

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »