آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،فاطمہ ثنا کپتان مقرر
لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا جس کی قیادت قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو سونپی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ […]
