تھانہ سٹی پولیس جہلم ویلی کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارروائی

ہٹیاں بالا ( عمر بھٹی راجپوت)ایس پی جہلم ویلی سید عباس علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں تھانہ سٹی پولیس جہلم ویلی نے ایک اور کامیاب کارروائی انجام دی۔ کارروائی کے دوران ایس ایچ او منظر حسین چغتائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے […]

تھانہ سٹی پولیس جہلم ویلی کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارروائی Read More »