شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش

پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ “مظفرآباد میں […]

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش Read More »