لیپہ کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح ، پروقار تقریب ،کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم کو کیش پرائز، ٹرافی دی گئی
وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے عوام کے لیے تحفہ، لیپہ کرکٹ گرا ئونڈ کا افتتاح کرکے عوام علاقہ کے سپرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیپہ کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح کرکے عوام کے حوالے کردیا گیا ،اس موقع پر یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد […]
