کروڑوں کی لاگت سے بنے پل خستہ حالی کا شکار، کروڑوں کے منصوبے لاپرواہی کی نذر
مظفرآباد : دارالحکومت مظفرآباد میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے پل حکومتی اداروں کی لاپرواہی اور ناقص کارکردگی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ کئی پل جو سرکاری فنڈز سے تعمیر کیے گئے، اب نہ صرف خستہ حالی کا شکار ہیں بلکہ استعمال سے بھی محروم ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق یہ پل […]
کروڑوں کی لاگت سے بنے پل خستہ حالی کا شکار، کروڑوں کے منصوبے لاپرواہی کی نذر Read More »
