مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ

بھارت کے زیر قبضہ لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ مقبوضہ علاقے میں ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر ہونے والا احتجاج گزشتہ روز پرتشدد رخ اختیار کرگیا تھا جس کے نتیجے میں آج بھارتی حکام نے کرفیو کا اعلان کیا۔ رپورٹ کے مطابق کشیدہ […]

مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ Read More »