کربلا کشمیریوں کی جدوجہد کا مینارِ نور ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا مظلوموں کے لیے تا قیامت روشنی کا مینار ہے اور کشمیری قوم بھی اسی حسینی جذبے کے تحت بھارتی تسلط کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ مظفرآباد کے مرکزی امام بارگاہ پیر سید عالم شاہ بخاری میں […]

کربلا کشمیریوں کی جدوجہد کا مینارِ نور ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »