بھارتی دھمکی ناکام ، سکھ برادری نے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا
نئی دہلی:بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے سندھ پر حملے کی دھمکی کے بعد سکھ برادری نے بھارتی پالیسیوں سے لاتعلقی اور بھارت کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرِ دفاع کی جانب سے حالیہ بیان جس میں سندھ پر ممکنہ حملے […]
بھارتی دھمکی ناکام ، سکھ برادری نے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا Read More »
