وادیٔ لیپہ میں شدید برفباری، ریشیاں-لیپہ روڈ بند، مسافر بحفاظت ریسکیو
وادیٔ لیپہ اور گردونواح میں شدید برفباری کے باعث ریشیاں-لیپہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ مسلسل برفباری اور برفانی تودے گرنے کی وجہ سے راستے مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں، جبکہ محکمۂ شاہرات کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہوتے ہی بحالی کا کام شروع کیا […]
وادیٔ لیپہ میں شدید برفباری، ریشیاں-لیپہ روڈ بند، مسافر بحفاظت ریسکیو Read More »
