آج سے ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی، یکم مئی سے بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں 26 اپریل سے گرمی کی ایک غیر معمولی لہر کا آغاز ہو نے کا امکان ہے، جس کی لپیٹ میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقے بھی آئیں گے۔ یہ شدید موسمی صورتحال 30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
آج سے ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی، یکم مئی سے بارش کا امکان Read More »
