سام سنگ نے پہلا ملٹی فولڈنگ فون گیلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ لانچ کر دیا
(کشمیر ڈیجیٹل) سام سنگ نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا قدم بڑھاتے ہوئے اپنا پہلا ملٹی فولڈنگ اسمارٹ فون گیلیکسی زیڈ ٹرائی متعارف کروا دیا ہے۔ گیلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ تین حصوں میں تہہ ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کمپنی کے مطابق یہ خاص طور پر ان صارفین کے لیے تیار کیا […]
سام سنگ نے پہلا ملٹی فولڈنگ فون گیلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ لانچ کر دیا Read More »
