مظفرآباد میں تیندوے کے حملے، بکریاں اور بھیڑیں مسلسل نشانہ

مظفرآباد کے علاقے لمنیاں میں مسلسل تیندوے کے گشت نے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ امانت شیخ کی بکریاں اور بھیڑیں آئے روز تیندوے کی بھوک کا شکار ہونے لگیں، جبکہ محکمہ وائلڈ لائف اس سنگین صورتحال کے باوجود مکمل طور پر خاموش […]

مظفرآباد میں تیندوے کے حملے، بکریاں اور بھیڑیں مسلسل نشانہ Read More »