بلڈ پریشر: خاموش قاتل، اندرونی اعضا کو نقصان پہنچا رہا ہے!ڈاکٹر شوکت بخاری کا انتباہ

معروف میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر شوکت بخاری نے خبردار کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ایک “خاموش قاتل” ہے جو بغیر کسی فوری علامات کے جسم کے اہم اعضا کو نقصان پہنچاتا ہے، اس بیماری سے مقابلے کے لیے آگاہی بہت ضروری ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے ایک خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شوکت بخاری […]

بلڈ پریشر: خاموش قاتل، اندرونی اعضا کو نقصان پہنچا رہا ہے!ڈاکٹر شوکت بخاری کا انتباہ Read More »