مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی غلام محی الدین کی قصابوں کےخلاف کار روائی ،مٹن مارکیٹ اور گیلانی چوک میں سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر گوشت بیچنے والےپانچ قصاب گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سٹی غلام محی الدین نے دارالحکومت میں قصابوں کیخلاف کارروائی کی ، زائد نرخوں پر […]

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے Read More »