وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے

(کشمیر چینل) آزادکشمیر کے وزراء کو چین میں ہونے والی B2B (بزنس ٹو بزنس) کانفرنس میں بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے، تاہم یہ سوال سامنے آیا ہے کہ کیا ان وزراء کو حقیقتاً معلوم بھی ہے کہ B2B ہے کیا۔ یہ کانفرنس دراصل بزنس کمیونٹی، سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے لیے منعقد کی […]

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے Read More »