مظفرآباد پولیس کی اغواء، ڈکیتی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گینگ کیخلاف کامیاب کاروائی
مظفرآباد :سٹی پولیس مظفرآباد نے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء، ڈکیتی اور بلیک میلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث ایک منظم گینگ کو گرفتار کر کے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ترجمان سٹی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق مظفرآباد شہر میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہنی ٹریپ کے […]
مظفرآباد پولیس کی اغواء، ڈکیتی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گینگ کیخلاف کامیاب کاروائی Read More »

