750 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو مظفرآباد میں ہوگی
(کشمیر ڈیجیٹل)قومی بچت مرکز آئندہ ماہ اکتوبر 2025 میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی چوتھی قرعہ اندازی کرے گا۔ یہ قرعہ اندازی 15 اکتوبر (بدھ) کو صبح 10 بجے نیشنل سیونگز سنٹر مظفرآباد میں ہوگی۔ پاکستان میں پرائز بانڈز حکومت کی حمایت یافتہ اور سود سے پاک سرمایہ کاری سمجھے جاتے ہیں، جو […]
750 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو مظفرآباد میں ہوگی Read More »
