اپوزیشن اتحاد نے 27 ویں ترمیم کے خلاف تحریک شروع کردی
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے اور پارلیمنٹ کو غیر فعال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ آئین محمود اچکزئی نے کہا کہ آج سے تحریک شروع ہو رہی ہے اور رات ساڑھے آٹھ […]
اپوزیشن اتحاد نے 27 ویں ترمیم کے خلاف تحریک شروع کردی Read More »
