گرنے سے ’ہیئر لائن فریکچر‘ کے باوجود اسحاق ڈار نے ملاقاتیں جاری رکھیں: علی ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بتایا ہے کہ ان کے والد نے گرنے کے بعد پورا دن شدید تکلیف کے باوجود درد کش ادویات لے کر تمام سفارتی سرگرمیاں مکمل کیں۔ اتوار کے روز اسلام آباد میں سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس […]
گرنے سے ’ہیئر لائن فریکچر‘ کے باوجود اسحاق ڈار نے ملاقاتیں جاری رکھیں: علی ڈار Read More »

