وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کم کرکے 31 کروڑ کی بچت کی، کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی،چوہدری انوار الحق
اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان آزادکشمیر کے شہریوں کی جمہوری آزادیوں کے تحفظ اور امن کے لیے اپنے لہو سے تاریخ رقم کررہی ہیں۔ سر حد پار مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے درندگی کا راج قائم کر رکھا […]
