دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل
(کشمیر ڈیجیٹل) : کرکٹ کے معتبر جریدے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ وزڈن نے دنیا بھر سے منتخب 40 کرکٹرز کی فہرست میں ان کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے جو 23 سال سے کم عمر ہیں اور جنہیں حالیہ […]
دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل Read More »
