عباس پور میں برابری کی بنیاد پر تبدیلی لائیں گے:سردار امجد یوسف کی پریس کانفرنس
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ عباس پور سردار امجد یوسف نے کہا ہے کہ وہ برادری یا خاندانی وابستگی کے بجائے برابری کی بنیاد پر سیاست پر یقین رکھتے ہیں، اور ان کا مقصد حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا ہے۔ وہ پیر کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ سردار […]
عباس پور میں برابری کی بنیاد پر تبدیلی لائیں گے:سردار امجد یوسف کی پریس کانفرنس Read More »
