سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج ایک بار پھر نرخوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 29 مارچ 2025 کو مرکزی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے جبکہ 10 گرام […]

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے Read More »