طلحہ شبیر آزادکشمیر پولیس کے حوالے، تراڑکھل میں شٹرڈاؤن اور احتجاج کے بعد پیشرفت
تراڑکھل، سدھنوتی : تراڑکھل کے رہائشی حافظ طلحہ شبیر کو آزادکشمیر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل ان کی راولپنڈی کے علاقے کھنہ پل سے گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر مقامی تاجروں اور شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج اور مکمل شٹرڈاؤن کیا گیا۔ حافظ طلحہ شبیر کے […]
طلحہ شبیر آزادکشمیر پولیس کے حوالے، تراڑکھل میں شٹرڈاؤن اور احتجاج کے بعد پیشرفت Read More »
