ریڈ فاؤنڈیشن ہٹیاں بالا میں روبوٹکس کی پہلی نمائش ،طلبہ کے جدید پراجیکٹس نے شرکاء کو حیران کر دیا
ہٹیاں بالا :ریڈ فاؤنڈیشن اسکول و کالج ہٹیاں بالا میں پہلی بار روبوٹکس کی جدید نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں بوائز اور گرلز کیمپس کے طلبہ و طالبات نے منفرد اور تخلیقی روبوٹس پیش کر کے شرکاء کو حیرت میں ڈال دیا۔ نمائش میں طلبہ و طالبات کی جانب سے مشینری، صفائی کرنے […]
