کسجمال روڈ پر طغیانی کے باعث تباہی، عوام کا فوری بحالی کا مطالبہ

کسگمہ، بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) شدید بارشوں کے بعد نالہ کسجمال میں طغیانی سے کسجمال روڈ کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ تھاتھی تا کسجمال لنک روڈ کئی مقامات پر شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ جروال گاؤں کے سامنے سڑک مکمل طور پر کٹاؤ کا شکار ہو چکی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق، موہڑہ پہاڑیاں، […]

کسجمال روڈ پر طغیانی کے باعث تباہی، عوام کا فوری بحالی کا مطالبہ Read More »