مظفرآباد کے قریب گاؤں بٹنارہ کے مکین سہولیات سے محروم، احتجاج پر مجبور
(کشمیر ڈیجیٹل)نہ بجلی، نہ پانی اور نہ ہی صحت و تعلیم کی سہولیات، مظفرآباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں بٹنارہ کے مکین بالآخر سڑکوں پر نکل آئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جدید دور میں بھی گاؤں بٹنارہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ تعلیمی ادارے موجود نہیں جبکہ ڈسپنسری میں نہ طبی […]
مظفرآباد کے قریب گاؤں بٹنارہ کے مکین سہولیات سے محروم، احتجاج پر مجبور Read More »
