میگنیشیم گلائسینیٹ پٹھوں کی ریکوری اور تھکن کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
(کشمیر ڈیجیٹل) ماہرین صحت کے مطابق میگنیشیم گلائسینیٹ ایک ایسا سپلیمنٹ ہے جو جسمانی مشقت، ورزش یا بڑھتی عمر کے ساتھ پیدا ہونے والی تھکن اور پٹھوں کی اکڑن کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ سپلیمنٹ جسم میں تیزی سے جذب ہوتا ہے اور ہاضمے پر بھی بوجھ نہیں ڈالتا۔ ماہرین کے […]
میگنیشیم گلائسینیٹ پٹھوں کی ریکوری اور تھکن کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے Read More »
