شہدائے 6ستمبر نے جرأت و بہادری کی قابل فخر تاریخ رقم کی،صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی چیئرمین محافظین اسلام و پاکستان موومنٹ صاحبزادہ حافظ فاران سہیل نے یوم دفاع کے حوالے سے جاری بیان میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6ستمبر 1965ء ہماری عسکری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، اس دن پاکستان کی مسلح افواج اور پوری قوم نے اپنی آزادی اور قومی وقار کا […]
شہدائے 6ستمبر نے جرأت و بہادری کی قابل فخر تاریخ رقم کی،صاحبزادہ حافظ فاران سہیل Read More »
