فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف نکلے
دبئی میں منعقد ہونے والے گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران پاکستان کے اولمپک جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران عالمی کھیلوں کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں، جہاں مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں افراد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق گلوبل اسپورٹس […]
فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف نکلے Read More »

